For kid learning
[http://m.dinolingo.com/languages/urdu.html] [Urdu for kids DVDs, flashcards, books - Online Urdu learning software for children, toddlers, babies] is good,have a look at it!
Stairs planning
[https://www.youtube.com/watch?v=ZJDAVt1QnUw] [Stair Construction - Planning with SketchUp - YouTube] is good,have a look at it!
Latest Bridal makeup
[5 Latest Bridal Makeup Videos 2015] is good,have a look at it! http://cosmetics.pk/latest-bridal-makeup-videos-2015/
ہم سے ہے زمانہ
" زمانہ "
زمانہ کیا ہے۔؟؟؟
گزارا ہوا وقت یا گزارنے والا وقت زمانہ ہے۔
یعنی وقت / عرصہ / دور ہی زمانہ ہے۔
زمانے/دور کی مثال ایسی ہے جیسے چلتی گاڑی میں بیٹھے مسافر کی۔کھڑکی سے باہر دیکھیں تو ایسا لگتا ہے۔جیسے اردگرد کی ہر چیز بھاگ/ دوڑ رہی ہے ۔ جبکہ ہر چیز اپنی جگہ ساکت ہو تی ہے۔ بھاگ ہم خود رہے ہوتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح وقت کے ساتھ ہم بدلتے ہیں، ہماری ترجیحات بدلتی ہیں۔
ہماری ضروریات بدل جاتی ہیں۔ پسند نا پسند بدل جاتی ہے حتیٰ کہ ہماری عادتیں بھی بدل جاتی ہیں اور ہم کہتے ہیں زمانہ بدل گیا۔
تبدیلی ہمارے اندر آتی ہے۔ تبدیلی ہمارے اندر رونما ہوتی ہے۔ ہماری سوچ اور نظریہ بدلتا ہے تو ہر منظر بدل جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہمیں سارا زمانہ بدلہ ہوا محسوس ہوتا ہے۔
دراصل زمانہ تو وہ وقت ہے جو ہم گزار چکے ہوتے ہیں یا گزار رہے ہوتے ہیں۔ زمانے کی دو ہی اقسام ہیں۔
تیسری صورت جسے مستقبل کہا جاتا ہے اسکا حقیقی کو وجود نہیں۔ تیسری صورت تو خواہش اور چاہ پر منحصر ہے۔ اگر میسر آئے تو۔ زمانہ تو وہی وقت/ دور /عرصہ ہے جو ہم گذارتے ہیں۔۔
جسے ہر حال میں گزر جانا ہے۔ اور گزارنا ہوتا ہے۔۔
یعنی زمانے کا خود کا کوئی مادی وجود نہیں ہے ۔ زمانہ ہم سے ہے ۔۔ ہم زمانے سے نہیں۔
اقتباس؛
🌹میرا قلم🌹
جھریاں
:جھریاں
سنا مکی کا کمال جھریاں مٹ جائیں
جوانی عود کر آئے، قبل از وقت پڑی جھریاں مٹ جائیں۔
آٹھ سنا کی پتیاں چن لیں اس میں پھلی یا اس کی ڈنڈیاں اور تنکے نہ آنے دیں اور ان کو حسب ضرورت لے کر چار گنا پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں کہ پانی اس میںجذب ہو جائے۔ اس وقت نکال کر گھوٹنا شروع کر دیں اور گولیوں کے قوام پر آنے کے بعد دو، دو رتی کی گولیاں بنا لیں ۔ایک ایک گولی صبح و شام کسی بھی چیز سے لیں، اس سے قبل از وقت پڑی ہوئی جھریاں مٹ جاتی ہیں اور قبل از وقت آیا ہو بڑھاپا دور ہو کر جوانی عود کر آتی ہے
دل کے بند والو
دل کے بندوالوکھولنے کا علاج:
اگر آپ کے دل کے وال کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بند ہیں
صرف پندرہ دن کے اندر یہ مسئلہ حل ہوجائے ۔ انشاءاللہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے پیاز کی شکل میں ہمیں ایک ایسی نعمت عنایت فرمائی ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ چربی کو بھی جلد خارج کردیتی ہے۔ آپ نے سفید پیاز دیکھی ہے؟ سفید رنگ کی پیاز یہی پیاز آپ کے مرض کا شافی علاج ہے طریقہ استعمال ایک عدد بڑا پیاز لے لیں جس کا وزن 100 گرام سے 150 تک ہو‘ اس کو کوٹ کر اس کا پانی نکال لیں‘ اس پانی کو صبح نہار منہ پی لیں اللہ کے حکم سے پندرہ دن کے اندر اندر وال بالکل صاف ہوجائیں گے۔ میں نے بے شمارمریضوں کو یہ نسخہ استعمال کروایا اور پندرہ دن کے بعد دوبارہ چیک اپ کروایا تو دل کے وال بالکل صاف ہوگئے (نوٹ: پیاز کا رس پینے کے تقریباً ایک گھنٹہ کچھ کھانا پینا منع ہے) اس کے ساتھ ساتھ نماز کی پابندی کی جائے اور اگر سفید پیاز نہ ملے تو سرخ پیاز بھی استعمال کروائی جاسکتی ہے۔
Subscribe to:
Comments (Atom)