وہی خدا ہے

وہ ہی خدا ہے
وہ ہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے!
وہ ہی خدا ہے
سائنس کے پاس کرونا کا علاج نہیں ہے ۔ تو کیا ہوا.
کائنات کو سائنس نہیں چلا رہی ہے۔
کائنات کو چلانے والا اللہ وحدہ لاشریک ہے
ہمیں تو اپنے رب پر یقین ہے۔ بھروسہ ہے۔
جو رب العالمین ہے ۔
جو کائنات کا خالق ہے۔
جو زندگی اور موت کا مالک ہے۔
جو خیر و شر کا مالک ہے۔
جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔
وہی اللہ ہمیشہ قائم رہنے والا ہمارا مسیحا ہے ۔
ہمیں ہر مشکل سے نکالنے والا ۔
وہی اس وباء سے نجات دے گا ۔
⁦❣️⁩ان شاءاللہ⁦❣️⁩
 یہودیوں کو اپنے مسیحا کا انتظار ہے۔ انکے یقین کہ مطابق انکا مسیحا آئےگا، تو وہ انتظار کر رہے ہیں۔ ہمیں کیا ، انکا ایمان و عقیدہ وہ جانیں ،
ہمیں کیا! ہم اپنے راستے وہ اپنے راستے واللہ اعلم یہودیوں کے عقیدہ کو اتنی اہمیت کیوں دی جا رہی ہے ، جبکہ ہم سب جانتے ہیں،⁩ "اللہ وحدہ لاشریک⁦"⁩ کے سوا سب باطل ہے۔۔

x

No comments:

Post a Comment

آپکے الفاظ اپ کی پہچان ہیں۔
اصلاح بہترین عمل ہے۔۔
حق و سچ کی تکمیل کے لئے ۔۔