پیٹ کے تمام امراض کیلئے


بفضلہ تعالیٰ صحت قابل رشک رہتی ہے
پیٹ کے تمام امراض کے لئے ؛ 
ہر قسم کانزلہ، 
قبض، بدن کا ٹوٹتے رہنا، 
قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا، 
دل کی گھبراہٹ اور دل کے تمام امراض کیلئے  
بڑھاپے میں بھی تندرست جوان ، سرخ و سفید   چہرہ ،  
چہرہ و  بدن  پر جھریوں  سے نجات 

🔹استعمال : 
یہ نسخہ  باقاعدگی  سے استعمال کرتے  رہنا چاہیے اور  بفضلہ تعالیٰ صحت  قابل رشک رہتی  ہے، 
  🔹نسخہ  :
سنا کی پتیوں کا سفوف،  گلاب کے  پھول کی  پتیوں  کا سفوف، شہد  خالص ہم  وزن لیں ۔
تمام ادویات کو خوب کھرل کرکے جنگلی   بیر کے  برابر  گولیاں بنا لیں ۔
اور اللہ کا نام لے کر صبح و شام ایک ایک گولی  تازہ  پانی  سے لیں اور  ہر ماہ  بائیس  دن استعمال کرنے  کے  بعد  8  روز  ناغہ کریں۔
فوائد:  
پیٹ کی تمام   بیماریوں کیلئے اکسیر ہے۔ ہر قسم کا نزلہ ، بھوک نہ لگنا،  قبض،  بالوں  کا قبل از وقت سفید ہونا،  بدن   کا ٹوٹتے رہنا،  دل  کی گھبراہٹ اور  دل  کے تمام امراض  کیلئے مفید ہے۔  (مایوسی، ٹینشن ، بلڈپریشر Low اور  High  دونوں  کیلئے فائدہ  رساں ، غصہ کی زیادتی  کو کم کرنے  کیلئے اور  برے خوابات سے محفوظ رہنے  کیلئے،  جریان و  احتلام، لیکوریا  میں بھی اکسیر  ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آپکے الفاظ اپ کی پہچان ہیں۔
اصلاح بہترین عمل ہے۔۔
حق و سچ کی تکمیل کے لئے ۔۔