🔍اُردو اقتباس ✍🏻 شعور و آگہی 💫 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
🔍اُردو اقتباس ✍🏻 شعور و آگہی 💫 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

حقیقی آسمانی رشتے



بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم°

🕯القران🕯
سورة الرعد: 13/ 25 
وَ الَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ  مِنۡۢ  بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ وَ یَقۡطَعُوۡنَ  مَاۤ  اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۙ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ اللَّعۡنَۃُ وَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ  الدَّارِ ﴿۲۵﴾
ترجمہ:
اور ( دوسری طرف ) جو لوگ اللہ سے کیے ہوئے عہد کو مضبوطی سے باندھنے کے بعد توڑتے ہیں ، اور جن رشتوں کو اللہ نے جوڑے رکھنے کا حکم دیا ہے ، انہیں کاٹ ڈالتے ہیں ، اور زمین میں فساد مچاتے ہیں ، تو ایسے لوگوں کے حصے میں لعنت آتی ہے ، اور اصلی وطن میں برا انجام انہی کا ہے ۔