✍🏻 شعور ❣️ انمول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
✍🏻 شعور ❣️ انمول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

✍🏻 انمول 🔹 میرا قلم 🌹

» انمول«

محبت اور عزت دونوں انمول ہیں۔ 
ایک قیمتی چیز کے حصول کے لیے دوسری قیمت چیز کو کھونا  
یا گوانا  سب سے بڑی حماقت ہے 
عزت کو قائم رکھتے ہوئے محبت کے 
حصول کو ممکن بناؤ ، ورنہ جو
 تمہارے پاس پہلے سے موجود ہے اس کی حفاظت کرو۔ 
〰️〰️〰️〰️

» Tahaffuz «
تحفظ 

عورت  تین رشتوں سے تحفظ کا
 احساس چاہتی ہے 
1▪️باپ
2▪️بھائی 
اور
3▪️شوہر

〰️〰️〰️〰️