وہ ہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے!
وہ ہی خدا ہے
سائنس کے پاس کرونا کا علاج نہیں ہے ۔ تو کیا ہوا.
کائنات کو سائنس نہیں چلا رہی ہے۔
کائنات کو چلانے والا اللہ وحدہ لاشریک ہے
ہمیں تو اپنے رب پر یقین ہے۔ بھروسہ ہے۔
جو رب العالمین ہے ۔
جو کائنات کا خالق ہے۔
جو زندگی اور موت کا مالک ہے۔
جو خیر و شر کا مالک ہے۔
جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔
وہی اللہ ہمیشہ قائم رہنے والا ہمارا مسیحا ہے ۔
ہمیں ہر مشکل سے نکالنے والا ۔
وہی اس وباء سے نجات دے گا ۔
❣️ان شاءاللہ❣️
یہودیوں کو اپنے مسیحا کا انتظار ہے۔ انکے یقین کہ مطابق انکا مسیحا آئےگا، تو وہ انتظار کر رہے ہیں۔ ہمیں کیا ، انکا ایمان و عقیدہ وہ جانیں ،
ہمیں کیا! ہم اپنے راستے وہ اپنے راستے واللہ اعلم یہودیوں کے عقیدہ کو اتنی اہمیت کیوں دی جا رہی ہے ، جبکہ ہم سب جانتے ہیں، "اللہ وحدہ لاشریک" کے سوا سب باطل ہے۔۔
x
No comments:
Post a Comment
آپکے الفاظ اپ کی پہچان ہیں۔
اصلاح بہترین عمل ہے۔۔
حق و سچ کی تکمیل کے لئے ۔۔