💠''اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ''💠
💠 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 💠ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
-------------
" انمول"
محبت اور عزت دونوں انمول ہیں۔
ایک قیمتی چیز کے حصول کے لیے دوسری قیمت چیز کو کھونا
یا گوانا سب سے بڑی حماقت ہے ،
لہذٰا عزت کو قائم رکھتے ہوئے محبت کے حصول کو
ممکن بناؤ ،
وگرنہ جو قیمتی شے تمہارے پاس پہلے سے موجود ہے
اس کی حفاظت کرو۔
💠💠💠
» Tahaffuz «
"تحفظ"
عورت 4 رشتوں سے تحفظ کا احساس چاہتی ہے ۔
1• باپ
2• بھائی
3• شوہر
اور
4 • بیٹا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ---------
آپ کی قیمتی رائے کا شکریہ
براہ کرم کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
----------
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آپکے الفاظ اپ کی پہچان ہیں۔
اصلاح بہترین عمل ہے۔۔
حق و سچ کی تکمیل کے لئے ۔۔