Apr 20, 2016

For kid learning

[http://m.dinolingo.com/languages/urdu.html] [Urdu for kids DVDs, flashcards, books - Online Urdu learning software for children, toddlers, babies] is good,have a look at it!

Mar 31, 2016

CSS Exams

[Civil Service of Pakistan] is good,have a look at it! http://www.css.com.pk/Rules.htm

Mar 23, 2016

Stairs planning

[https://www.youtube.com/watch?v=ZJDAVt1QnUw] [Stair Construction - Planning with SketchUp - YouTube] is good,have a look at it!

Oct 18, 2015

Latest Bridal makeup

[5 Latest Bridal Makeup Videos 2015] is good,have a look at it! http://cosmetics.pk/latest-bridal-makeup-videos-2015/

Oct 5, 2015

ہم سے ہے زمانہ


 " زمانہ "
زمانہ کیا ہے۔؟؟؟ 
 گزارا ہوا وقت یا گزارنے والا وقت  زمانہ ہے۔ 
یعنی وقت / عرصہ / دور ہی زمانہ ہے۔
زمانے/دور کی مثال ایسی ہے جیسے چلتی گاڑی میں بیٹھے مسافر کی۔کھڑکی سے باہر دیکھیں تو ایسا لگتا ہے۔جیسے اردگرد کی ہر چیز بھاگ/ دوڑ رہی ہے ۔ جبکہ ہر چیز اپنی جگہ ساکت ہو تی ہے۔ بھاگ ہم خود رہے ہوتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح وقت کے ساتھ ہم بدلتے ہیں، ہماری ترجیحات بدلتی ہیں۔ 
ہماری ضروریات بدل جاتی ہیں۔ پسند نا پسند بدل جاتی ہے  حتیٰ کہ ہماری عادتیں بھی بدل جاتی ہیں اور ہم کہتے ہیں زمانہ بدل گیا۔
 تبدیلی ہمارے اندر آتی ہے۔  تبدیلی ہمارے اندر رونما ہوتی ہے۔ ہماری سوچ اور نظریہ بدلتا ہے تو ہر منظر بدل جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہمیں سارا زمانہ بدلہ ہوا محسوس ہوتا ہے۔
دراصل زمانہ تو وہ وقت ہے جو ہم گزار چکے ہوتے ہیں یا گزار رہے ہوتے ہیں۔ زمانے کی دو ہی اقسام ہیں۔
تیسری صورت جسے مستقبل کہا جاتا ہے اسکا حقیقی کو وجود نہیں۔ تیسری صورت تو خواہش اور چاہ پر منحصر ہے۔ اگر میسر آئے تو۔ زمانہ تو وہی وقت/ دور /عرصہ ہے جو ہم گذارتے ہیں۔۔
جسے ہر حال میں گزر جانا ہے۔ اور گزارنا ہوتا ہے۔۔
یعنی زمانے کا خود کا کوئی مادی وجود نہیں ہے ۔ زمانہ ہم سے ہے ۔۔ ہم زمانے سے نہیں۔ 
اقتباس؛ 
🌹میرا قلم🌹